November 16, 2026

*خبروں کی تفصیل* *آج کا اخبار اہم خبریں*

20250209_174246

*خبروں کی تفصیل*
*آج کا اخبار اہم خبریں*

6 شعبوں میں کرپشن، IMF جائزہ لے گا، 3 رکنی وفد طرز حکمرانی اور کرپشن کے جائزے کیلئے پاکستان کا دورہ کررہا ہے، وزارت خزانہ

سڑکوں اور ٹرینوں کے انفرااسٹرکچر کا فقدان، سامان کی ہینڈلنگ، منتقلی اور رابطہ کاری کے مسائل کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم کیلئے بڑے چیلنجز

نیتن یاہو کا مضحکہ خیز بیان، عرب ممالک برہم، لیگ کا اجلاس طلب کرلیا

وکلاء تنظیموں نے آج جوڈیشل کمیشن اجلاس کے موقع پر احتجاج کی کال مسترد کردی

سینیگال، سعودیہ، امارات سمیت 7 ملکوں سے ایک دن میں مزید 76 پاکستانی ڈی پورٹ

۔FBR کا ایک اور بڑا فیصلہ، خریداری کیش کے بجائے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ہوگی

سعودیہ میں فلسطینی ریاست بنانے کا اسرائیلی مشورہ اشتعال انگیز، پاکستان

کراچی کے میڈیکل کالجوں میں دہرے ڈومیسائل کے حامل 100 امیدوار داخلہ لینے میں کامیاب

جولائی تا دسمبر، 6 ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟

سینیٹر علی ظفر کا چیف جسٹس سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کرنیکا مطالبہ

بنگلہ دیش، عبوری حکومت کا ڈیول ہنٹ آپریشن شروع کرنیکا اعلان

امیر ترین طبقہ لگژری برانڈز سے دور ہونے لگا

پینٹاگون آڈٹ، مسک اربوں کی بے ضابطگیاں پکڑیںگے، ٹرمپ

آر ایل این جی قیمتوں کا تعین، تاخیر سے 103 ارب کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسٹوڈنٹ ویزوں کے 16 مسافروں سمیت 57 افراد آف لوڈ

کل صبح سے عوام کی ذمہ داری شروع ہوجائے گی، آفاق احمد

لاہور ہائیکورٹ، مزید چار ایڈیشنل ججز کی تقرری کیلئے نام طلب

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر امارات جائیں گے

سری لنکا میں بندر گرڈ اسٹیشن میں گھس گیا، پورے ملک میں بجلی بند

گیارہ ٹیکنالوجی سربراہان کی ’عوامی مفاد‘ کی اے آئی شراکت داری کے آغاز کی حمایت

سندھ میں وفاقی ترقیاتی منصوبے سست روی کا شکار، مراد علی شاہ

پاور پلانٹس سے مذاکرات، حکام ٹیرف میں 2 روپے ریلیف کیلئے کوشاں

دبئی میں 3 بہترین اور3 بدترین سرکاری اداروں کے ناموں کا اعلان

۔IMF جائزہ مشن تعین کریگا پاکستان کو آئندہ قسط کب ملنی ہے، تجزیہ کار

۔AI غیر روایتی سافٹ وئیر، اس سے بے روزگاری بڑھ سکتی ہے، ماہرین

لاہور، پولیس اہلکار کی بھکاری خاتون سے زیادتی، روکنے پر راہگیر کو گولی ماردی

لاہور، ہارس اینڈ کیٹل شو شروع، وزیراعظم اور مریم نواز کی شرکت

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام اہم قانون سازی کی جائیگی

اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ تبدیل، راعنا سعید پھر فارغ

پرنس کریم آغا خان کی مصر میں تدفین، صدر مملکت بھی لزبن روانہ

وزیراعظم کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

ٹرمپ کا پیوٹن کو فون، روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے پر آمادگی ظاہر کردی

طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے، خواجہ آصف

ملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خضدار، اسماء کی بازیابی کے بعد دھرنا ختم، تین دن بعد کوئٹہ کراچی ٹریفک بحال

عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گھی مزید مہنگا ہوگیا

ریلوے نجکاری، مزید 7 مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

جعلی بینک رسیدیں تیار کرکے شہریوں کو دھوکہ دینے والے گروہ سرگرم

حکومتی اعلان بے سود، قاتل ڈمپر آزاد، مزید 2 جانیں چلی گئیں

ایم کیوایم اختلافات، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے مشاورتی گروپ چھوڑ دیا

سندھ پیپلز ہاؤسنگ اسکیم سست روی کا شکار، فقط 45 ہزار مکانات تعمیر ہوسکے

ڈی آئی خان، شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 6 زخمی

کے ایم سی کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ

پہلی تھرڈ یزرٹ سفاری ٹرین کی میرپورخاص آمد پر شاندار استقبال

چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج اور ماؤ نواز جنگجوؤں میں گھمسان کی جنگ، 33 ہلاکتیں

صوابی جلسہ، پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا اسماعیلی سینٹر کا دورہ

عمران سے ملاقات ہوئی، انہوں نے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، گنڈاپور

ایم کیوایم کا ترقی کاموں کے حوالے سے اجلاس، خالد مقبول، مصطفیٰ کمال غیر حاضر

ایم کیو ایم کی کمیٹیوں کی تشکیل نو

پیرس میں بھارتی وزیراعظم کا استقبال سیاہ جھنڈوں اور مودی دہشتگرد کے نعروں سے کرینگے، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا اعلان

پنجاب حکومت کا غیر قانونی ایل پی جی اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھالنے کا فیصلہ

کرم میں 80 بنکرز مسمار، شہداء کے ورثا میں چیک تقسیم

کمپلیکس ٹیکسیشن مسائل کی جڑ ہے، سردار طاہر

کرک میں امن گرینڈ جرگہ، مسلح گروہوں کو انخلا کیلئے 3 دن کی ڈیڈ لائن

ٹرمپ کی جانب سے انٹونی بلنکن اور جیک سلیوان کیلئے سکیورٹی کلیئرنس منسوخ

26 ویں ترمیم پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتا ہے، جسٹس محمد علی مظہر

چیمپیئنز ٹرافی، شارع فیصل کی سروس روڈز پر بھی48 روز کیلئے پارکنگ پر پابندی

گنڈاپور کی تقریر کے بعد ان کے لئے مسائل کھڑے ہونیوالے ہیں، عقیل ملک

جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس حراست میں جاں بحق تاجر کی ہلاکت سے قبل جھگڑے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

یورپ جانے کی خواہش، اجتماعی قبروں سے درجنوں تارکین وطن کی لاشیں برآمد

پسنی، کوسٹ گارڈز نے حملہ ناکام بنادیا، ایک دہشتگرد ہلاک

سعودیہ کا پاکستان، بھارت سمیت 14ممالک کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان

پاکستان میں طلاق اور خلع کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ

گورنر سندھ کی تبدیلی کی افواہوں پر حکومتی اتحاد کا موقف سامنے آگیا

ایم کیو ایم میں اختلافات اور انتشار، برف پگھلنے کے امکانات واضح نہیں