November 17, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی

20250206_040351

بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: اے کیٹیگری کے خطرناک ملزم اشتہاری سمیت دو ملزمان گرفتار ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ جس میں موٹر سائیکلز، نقدی اور اسلحہ ناجائز برآمد ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر