November 17, 2026

منگلا ڈیم کی تعمیر کب مکمل ہوئی۔؟ 1967 میں 2۔تربیلا ڈیم کب مکمل ہوا ۔؟؟

20250206_040351

ا۔منگلا ڈیم کی تعمیر کب مکمل ہوئی۔؟
1967 میں
2۔تربیلا ڈیم کب مکمل ہوا ۔؟؟
1976۔
3۔اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا آغاز کب ہوا۔؟
1948 میں
4۔پاکستان میں سب سے پہلے کس نجی بینک کا قیام عمل میں آیا۔؟
حبیب بنک
5۔پاکستان میں پہلا شناختی کارڈ کب جاری ہوا ۔؟
23 مارچ 1973
6۔آزاد کشمیر کے پہلے منتخب وزیر اعظم کون تھے۔؟
خان عبدالحمید خان
7۔ریاست جموں و کشمیر کا جو علاقہ چین کے زیر قبضہ ہے کیا کہلاتا ہے۔؟
اقصائے چین
8۔ قرآن پاک میں فرعون کے کس وزیر کا نام آیا ہے۔؟
ہامان
9۔کس نبی علیہ السلام کے بارے میں اللہ نے فرمایا کے ان جیسا نام دنیا میں پہلے کسی کا نہیں ہوا۔؟
حضرت یحیی علیہ السلام
10۔خاندان غلاماں کے پہلے حکمران کا نام کیا تھا۔؟
قطب الدین ایبک
11۔اس عورت کا نام کیا تھا جس نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا۔؟
سجاح بنت حارث
12۔ٹیپو سلطان کی ریاست میسور موجودہ بھارت کی کس ریاست میں شامل ہے۔؟
کرناٹکا
13۔پاکستان کا نام کس نے اور کب تجویز کیا۔؟
رحمت علی نے 1933 میں
14۔قائد اعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے۔؟؟
1913 میں
15۔پاکستان کے آخری گورنر جنرل کون تھے۔؟
سکندر مرزا
16۔بھارت کے پہلے وزیر اعظم کا نام کیا تھا۔؟
جواہرلال نہرو
17۔فتنہ تاتار کی ابتدا کس علاقے سے ہوئی۔؟
منگولیا
18۔پاکستان کے ساتھ الحاق کرنے والی سب سے پہلی ریاست کون سی تھی۔؟
بہاولپور
19۔بلوچستان کب صوبہ بنا۔؟
ون یونٹ کے خاتمے کے بعد 1970 میں
20۔ تحریک پاکستان کے دوران سب سے پہلے کس صوبہ نے آزاد ملک کی قرارداد منظور کی۔؟
صوبہ سندھ