November 17, 2026

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھاریٹی کے ڈی جی رشید سولنگی نے ریٹائرمنٹ کے آخری دن 20 کروڑ پر ہاتھ صاف کرلیا اعلی حکام تک رپورٹ پہنچنے پر مذکورہ لیٹر جاری کرکے داخلہ رجسٹر سیل کردیے

20250206_040351

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھاریٹی کے ڈی جی رشید سولنگی نے ریٹائرمنٹ کے آخری دن 20 کروڑ پر ہاتھ صاف کرلیا اعلی حکام تک رپورٹ پہنچنے پر مذکورہ لیٹر جاری کرکے داخلہ رجسٹر سیل کردیے گئے رشید سولنگی کی ریٹائر منٹ کے بعد بھی ان کی کرپشن میں مدد کرنے پر پی ایس خالد جمالی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ، سابقہ ڈی جی محکمہ کی 20 فائلیں گھر لے گئے جبکہ بیک ڈیٹ میں منظوری دے کر مزید کروڑوں کمانا مقصود تھا اس کے لیے انٹری رجسٹر میں خالد جمالی نے کئی خانے خالی چھوڑے ہوئے تھے جنہیں چیف سیکریٹری کی ہدایت پر سیل کردیا گیا جبکہ سولنگی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن کے بعد بھی ہائی رایز بلڈنگز کی 24 عمارتوں کی ہائٹ این اوسی جاری کیں اور 20 فائلوں پر کمپلیشن کی منظوری دی جس کا انہیں اختیار ہی نہ رہا تھا۔