سکھر( بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن )ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے گذشتہ روز ایس ایچ او تھانہ نیوپنڈ نے مغفی اطلاع پر
سکھر( بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن )ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے گذشتہ روز ایس ایچ او تھانہ نیوپنڈ نے مغفی اطلاع پر حدود میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے جوا اڈے پر چھاپے کے دوران 04 ملزمان گرفتار کرکے گرفتار ملزمان کے قبضے سے تاش کے پتے، جوا کے مختلف اقسام کے گیمز، 2 عدد موبائل فون اور نقد برآمد کیا گیا۔ملزمان میں نواز مغیری، سراج سومرو، رسول بخش اور محمد عثمان مہر شامل ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا پولیس ٹیم کے لیے شاباش اور کاروائیاں مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔