November 17, 2026

سکھر(بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سید ضیاءالرحمٰن ) ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا رات دیر گئے کچے کے مختلف علاقوں کا دورہ، دورے کے دوران کچے سے منسلک قائم پکٹس کا معائنہ، متعلقہ

IMG-20250208-WA0273

سکھر(بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سید ضیاءالرحمٰن )

ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا رات دیر گئے کچے کے مختلف علاقوں کا دورہ، دورے کے دوران کچے سے منسلک قائم پکٹس کا معائنہ، متعلقہ افسران سے موقع پہ تفصیلی بریفنگ لی اور سیکیورٹی انتظامات کے متعلق ضروری ہدایات جاری کی
ایس ایس پی سکھر اظہر خان کا متعلقہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو کچے میں ڈاکوؤں کی سرکوبی اور امن و امان کی بحالی کیلیے موثر حکمت عملی و مربوط اقدامات کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچے میں منظم ڈاکوؤں کے خلاف سرچ آپریشن اور داخلی و خارجی راستوں پہ کوائف چیکنگ کا عمل بھی جاری رکھا جائے
ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے رات دیر گئے کچے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قائم پکٹس کا معائنہ کیا، پولیس افسران و جوانوں سے ملے اور ساتھ کھانا بھی کھایا
کچے میں موجود ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کے اطراف اضافی پولیس پکٹس کے ساتھ نفری تعینات کی گئی ہے جس سے ڈاکوؤں کی نقل حرکت کو محدود اور ان پہ کڑی نظر رکھی جاسکے گی۔
ایس ایس پی سکھر نے کہا کہ
امن خراب کرنے والوں کو کسی صورت بخش نہیں کیا جا سکتا ان کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن تدارک کرکے انکا قلعہ قمعہ کیا