*اسلام آباد ہائی کورٹ میں لفٹ گرنے کا واقعہ،ہائی کورٹ بلڈنگ کے دوسرے فلور سے لفٹ گراؤنڈ فلور پر جاگری لفٹ میں موجود وکلاء سمیت سات افراد کو بحفاظت نکال دیا گیا ،ہائی
*اسلام آباد ہائی کورٹ میں لفٹ گرنے کا واقعہ،ہائی کورٹ بلڈنگ کے دوسرے فلور سے لفٹ گراؤنڈ فلور پر جاگری لفٹ میں موجود وکلاء سمیت سات افراد کو بحفاظت نکال دیا گیا ،ہائی کورٹ میں لفٹ خرابی کا یہ دوسرا واقعہ پیش آیا اس سے پہلے لطیف کھوسہ سمیت گیارہ لوگ لفٹ میں پھنس گئے تھے*🔥🚨