اوتھل: ملک بھر کی طرح لسبیلہ کے ہیڈکوارٹر اوتھل گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول اوتھل سے 5 فروی یوم کشمیر کی مناسبت سے ریلی انعقاد کیا گیا ریلی اپنی منزل پر رواں دواں ریلی
اوتھل: ملک بھر کی طرح لسبیلہ کے ہیڈکوارٹر اوتھل گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول اوتھل سے 5 فروی یوم کشمیر کی مناسبت سے ریلی انعقاد کیا گیا ریلی اپنی منزل پر رواں دواں ریلی میں شرکاء نے ہاتھ پلے کارڈ اٹھا رکھیں تھے ریلی کی قیادت ایس ایس پی لسبیلہ نوید عالم اور اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر نجیب الرحمن کررہے ہیںاس موقع ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد انور جمالی سینئر استاذہ کرام سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت سرکاری سکول کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت