بہاولنگر،9 جولائی 2024( )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون زیر صدارت ستھرا پنجاب مہم” کے تحت اجلاس منعقد ہوا جس میں ستھرا پنجاب مہم صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو قیوم قدرت اسسٹنٹ کمشنر طلحہ نعیم متعلق محکموں کے افسران بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے بلدیاتی اداروں کو ہدایات جاری کی کی ہیں کہ صفائی ستھرائی کی صورت حال میں نمایاں بہتری لائی جائے ۔ کہیں بھی گندگی کے ڈھیر،کھلے یا بغیر کور کے سیوریج ہولز نظر نہ آئیں۔ان کا کہنا تھا کہ صاف ستھرا ماحول ہر شہری کا بنیادی حق ہے،جس کے لئے بلدیاتی اداروں کو بھرپور محنت کرنا ہوگی۔ وال چاکنگ اور تجاوزات کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ خود فیلڈ میں رہ کر صفائی مہم کی نگرانی کریں ۔ اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]