نیب نے ملک ریاض، ان کے صاحبزادے، سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور دیگر 30 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طریقے سے بحریہ ٹاؤن
نیب نے ملک ریاض، ان کے صاحبزادے، سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور دیگر 30 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طریقے سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے زمین پر قبضہ کرکے قومی خزانے کو 700 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا ہے۔