October 2, 2026

خبر سے شامل کرتے ہیں ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ہارون آباد ہاتف ویلفیئر سوسائٹی کی سالانہ باڈی تشکیل دے دی گئی خاور افتخار گجر صدر منتخب ہارون آباد کی مشہور فلاحی تنظیم ہاتف ویلفیئر سوسائٹی کی سالانہ باڈی تشکیل دے دی گئی

IMG-20240709-WA0120

خبر سے شامل کرتے ہیں ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق

ہارون آباد
ہاتف ویلفیئر سوسائٹی کی سالانہ باڈی تشکیل دے دی گئی خاور افتخار گجر صدر منتخب
ہارون آباد کی مشہور فلاحی تنظیم ہاتف ویلفیئر سوسائٹی کی سالانہ باڈی تشکیل دے دی گئی جس میں خاور افتخار گجر صدر انجمن نامزد ہوگئے جبکہ مدثر عباس نقوی متفقہ طور پر جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے اسی طرح امتیاز احمد یاسر نائب صدر اول ، غلام مرتضی شانی نائب صدر دوم جبکہ چوہدری جاوید اقبال آرائیں سیکرٹری نشر و اشاعت کے فرائض سر انجام دیں گے ، اس موقع پر ممبرز مجلس عاملہ نے منتخبین کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا