87

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چور گینگ گرفتار ہارون آباد تھانہ صدرپولیس کی جرائم پیشہ افرادخلاف گھیرا تنگ پولیس تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے چوری ،کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پکڑ لیا دوملزمان کو

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چور گینگ گرفتار ہارون آباد تھانہ صدرپولیس کی جرائم پیشہ افرادخلاف گھیرا تنگ پولیس تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے چوری ،کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پکڑ لیا دوملزمان کو گرفتارکرکے قبضہ سے مال مسروقہ لاکھ روپے نقدی ایک عدد پسٹل برآمدملزمان ہارون آباد کی حدود میں ہونے والی متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھے
جرم کے خلاف گھیرا تنگ تھانہ صدر پولیس کی کاروائی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ سرغنہ سمیت گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ لاکھوں روپے نقدی اور ایک عدد پسٹل برآمد ملزمان ہارون آباد کی حدود میں ہونے والی متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھےجرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ایس ایچ او مہرعبد الجبار عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او نصیب اللہ خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں