October 3, 2026

ایزی پیسہ کی پہلے پاکستانی ڈیجیٹل بینک بننے کے حوالے سے تقریب

20250131_175736

ایزی پیسہ کی پہلے پاکستانی ڈیجیٹل بینک بننے کے حوالے سے تقریب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تقریب مین شرکت

وزیر خزانہ نے ایزی پیسہ کو ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس حاصل کرنے پرمبارکباد دی

سٹیٹ بنک نے ایزی پیسہ کو پاکستان کے پہلے ڈٰجیٹل ریٹیل بنک کا لائسنس دیا ہے

*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا تقریب سے خطاب*

مائکرو فنانس بنک کی ڈیجیٹل بنک میں منتقلی پاکستان کے ڈیجیٹلائزیشن سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

یہ تبدیلی ہمیں روایتی کیش لین دین سے ڈیجیٹل معیشت میں منتقل ہونے میں مدد دے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

یہ پاکستان کے ڈیجیٹل سفر کا آغاز ہے، اختتام نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

راست اور نادرا جیسے ڈیجیٹل ادارے ہماری ڈیجیٹل ترقی کے مراکز ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ملک بھر میں مالیاتی شمولیت کو فروغ دینے کے لیے تمام شعبوں میں ہم آہنگی ضروری ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب