*بڑی خبر:* *اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے خط میں اہم ترین اور غیرمعمولی نکتہ اٹھایا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ سے جج اگر اسلام آباد ہائیکورٹ میں
*بڑی خبر:*
*اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے خط میں اہم ترین اور غیرمعمولی نکتہ اٹھایا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ سے جج اگر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کیا جاتا ہے تو وہ آئین کے مطابق چیف جسٹس نہیں بن سکتا کیونکہ جج کا حلف اُس ہائیکورٹ کیلئے ہوتا ہے جس میں وہ کام شروع کریگا، ٹرانسفر ہونے والے جج کو آئین کے آرٹیکل 194 کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ میں کام شروع کرنے سے پہلے نیا حلف اٹھانا پڑے گا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے اُس کی سینیارٹی اُس نئے حلف کے مطابق طے کی جائے گی. سپریم کورٹ یہ طے کر چکی ہے کہ سینیارٹی کا تعین متعلقہ ہائیکورٹ میں حلف لینے کے دن سے کیا جائے گا*