ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پیارے دوست محمد عامر ( چوہدری ہنی ) اور عاطف کے والد کا انتقال ہو گیا ہے اور صدام جوئیہ کی اہلیہ، اکرم جوئیہ کی بہو اور اجمل جوئیہ کی کزن بھی
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پیارے دوست محمد عامر ( چوہدری ہنی ) اور عاطف کے والد کا انتقال ہو گیا ہے اور صدام جوئیہ کی اہلیہ، اکرم جوئیہ کی بہو اور اجمل جوئیہ کی کزن بھی کا انتقال ہو گیا ہے مرحومین کی وفات پر ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجاز الحق ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری اسد چوہدری چوہدری ہارون الرشید زاہد حسین انجم فراز جٹ ندیم ظفر شاہد غوری ندیم بھٹی ہدایت علی قاضی نوید قاضی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔