اسلام آباد پولیس کی نئی سختی شروع ،جب تک ن لیگ کے تین ایم این ایز کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چلتا رہے گا ،سینکڑوں پولیس اہلکاروں کو شدید گرمی میں ڈیوٹی دینا پڑے گی ،
وجہ آپ سب جانتے ہیں،ن لیگ کا ماضی بڑا تابناک ہے،جب بھی یہ کوئی کیس ہار رہے ہوتے ہیں تو عدالتوں پر حملے سے بھی گریز نہیں کرتے ،اسی خدشے کے تحت پولیس کی سیکورٹی بہت زیادہ بڑھا دی گئی ہے اور اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو شدید گرمی میں خوار ہونا پڑ رہا ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]