November 17, 2026

‏امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اور کمرشل جیٹ کے ٹکرانے کے نتیجے میں 65 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

20250131_174605

ریسکیو ٹیموں نے دریا سے لاشوں اور جہاز کا ملبہ نکالنے کے لئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔