صحبت پور۔المصطفے نیوز بلوچستان۔ المصطفے فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیراںتظام صحبت پور کے نواحی علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا آغاز کردیا گیا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن بلوچستان کے سرپرست اعلی اعجاز بلوچ
صحبت پور۔المصطفے نیوز بلوچستان۔
المصطفے فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیراںتظام صحبت پور کے نواحی علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا آغاز کردیا گیا ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن بلوچستان کے سرپرست اعلی اعجاز بلوچ کوارڈنیئٹر بلوچستان آصف نواز نے بتایا کہ المصطفے فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان میں المصطفے فاؤنڈیشن نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ھے۔بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں جہاں بنیادی سہولیات نہیں ھیں وھاں المصطفے فاؤنڈیشن صحت کی سہولیات پنچانے کا عزم رکھتی ھے۔ان شاءاللہ پورے بلوچستان میں باقاعدہ خدمات کا آغاز ھوگیا اور المصطفے فاؤنڈیشن کے رضاکار فی سبیل اللہ خدمات سرانجام دیں گے۔بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔آبادی دور دراز اور سہولیات کم ھیں۔المصطفے فاونڈیشن تعلیم ۔صحت۔اور سماجی خدمات مستحق افراد تک پنچانے کے لیے رضاکار فی سبیل اللہ خدمات سرانجام دے رھے ھیں۔مخیر حضرات دست تعاون بڑھاہیں۔اور بلوچستان کے غیور عوام کی خدمت میں مصروف رضاکاروں کا ساتھ دیں۔