عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس یحیی آفریدی اور آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو لکھا گیا خط
عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس یحیی آفریدی اور آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو لکھا گیا خط
عمران خان نے اس خط میں ایک ایک ظلم کا ذکر کیا ہے 8 فروری کے بعد ہونے والے اغواء جن میں ” وکلاء، رہنماوں کی فیملیز، شاعر، کامیڈین، سنگر اور تمام طبقات کے لوگ ” شامل تھے ان تمام کا بھی عمران خان نے ذکر کیا عمران خان نے اپنے خط میں ” ظلے شاہ شہید ” کے خوفناک قتل کی تفصیلات بھی مینشن کی
عمران خان اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گےعمران خان کا خط
26 نومبر کو 42 لوگوں کو گولیاں لگیں جن کے لسٹ میں نام موجود ہیں
خط کے مطابق 172 زخمیوں کی شناخت ہو چکی ہے
10000 سے زائد ورکرز گرفتار کیے گئے عمران خان کا خط
عمران خان نے سارا واقعہ تحریر کردیا کہ 9 مئ کو کس طرح رینجرز نے انھیں ہائیکورٹ سے گرفتار کیا
اور پھر اسی 9 مئ کی آڑ میں پورے پاکستان میں کیسے ہزاروں ورکرز کو گرفتار کیا عمران خان نے اپنے خط میں ملٹری قید میں بدترین جبر کا سامنا کرنے والے سمیع وزیر کا خصوصی ذکر کیاعمران خان نے اپنے خط میں ملٹری قید میں بدترین جبر کا سامنا کرنے والے سمیع وزیر کا خصوصی ذکر کیا جیل میں عمران خان پر کیا کیا ظلم کیے گئ