November 16, 2026

ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کاروائی بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے ہزاروں کی تعداد میں سمز برآمد

IMG-20250130-WA0233

ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے ہزاروں کی تعداد میں سمز برآمد

ملزم کی شناخت محمد زوہیب کے نام سے ہوئی

ملزم کا تعلق وہاڑی سے ہے

ملزم فلائٹ نمبر QR 618 کے ذریعے برطانیہ سے پاکستان پہنچا تھا

ملزم کے سامان سے 6700 سمز برآمد