November 16, 2026

*_‏سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت شروع_*

20250128_165037

*_‏سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت شروع_*

*_انسداد دہشتگری عدالت کے جج امجد علی شاہ اڈیالہ جیل میں سماعت کر رہے ہیں_*

*_بانی پی ٹی آئی، شیخ رشید، شہریارآفریدی، کنول شوزب، سمابیہ طاہر سمیت متعدد ملزمان عدالت میں پیش ہوئے_*

*_اسپیشل پراسیکیوٹر نوید ملک، اور ظہیر شاہ عدالت میں پیش ہوئے_*