November 16, 2026

بہاولنگر : تھانہ صدر کی حدود میں خاتون کو فائر مار کر قتل کرنے کا معاملہ ،

IMG-20250129-WA0230

بہاولنگر : تھانہ صدر کی حدود میں خاتون کو فائر مار کر قتل کرنے کا معاملہ ،

بہاولنگر : ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس, مقدمہ درج ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ایک ملزم گرفتار، بقیہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری ، ترجمان پولیس

بہاولنگر : خاتون کو فائر لگنے کے بعد بہاولپور ریفر کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگئی،ترجمان پولیس

بہاولنگر ، متاثرین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : ملزمان کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،کامران اصغر

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر