November 16, 2026

‏جسٹس اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارے سیاستدان ہوں یا عوام، ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھتے۔

20250125_152053

‏جسٹس اطہر من اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارے سیاستدان ہوں یا عوام، ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھتے۔
عدلیہ اپنی غلطیوں سے کب سیکھے گی؟
9 اپریل، 2022 کی رات ایک ایسی درخواست کے لیے آدھی رات کو آپ محترم کی عدالت کھولی گئی تھی جس پہ تاریخ کا خانہ خالی چھوڑا گیا تھا کہ تب کے منتخب وزیر اعظم اگر سیکرٹری دفاع کے ماتحت ایک 22 گریڈ کے افسر کو ڈسمس کر دیں تو فوری سماعت شروع کی جاسکے، اس ڈر سے موصوف نے رات 12 بجے عدالت لگا دی۔