*حکومت بلوچستان/ تردیدی بیان* ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی معطلی کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ حکومت بلوچستان
*حکومت بلوچستان/ تردیدی بیان*
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی معطلی کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ حکومت بلوچستان
ڈی سی لسبیلہ حمیرا بلوچ کی معطلی کی خبریں فیک ہیں۔
حکومت بلوچستان نے ایسا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔
غلط معلومات پھیلا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حکومت بلوچستان
جھوٹ پر مبنی مواد پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوسکتی ہے۔
سوشل میڈیا پر غیر تصدیق شدہ معلومات شیئر کرنے سے گریز کیا جائے۔
غلط معلومات پھیلانا جرم ہے، عوام جھوٹے پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں۔
ڈی جی پی آر حب /،لسبیلہ