*خضدار کے تاجران کا پولیس کے خلاف شدتِ جذبات میں اضافہ*
*خضدار کے تاجران کا پولیس کے خلاف شدتِ جذبات میں اضافہ*
*خضدار : 27 جنوری کو تاجر برادری دھرنے پر بیٹھیں گے*
*خضدار:دکانوں کی بجائے تاجر ڈی آئی جی آفس کے فرنٹ لوکیشن کو مسکن بنائیں گے*
*خضدار: تاجروں کے سامان ہونگے اور ڈی جی آئی آفس کا فرنٹ لوکیشن ہوگا*
*خضدار: سی آئی اے پولیس اور ایس ایچ اوز کو بھتہ کے طور پر پولیس پال رہی ہے۔ تاجروں کا الزام*
*خضدار: پیسہ کمانے کے بہت ذریعے ہیں ۔ حلال روزی پر ڈاکہ ڈالنے سے کوئی امیر نہیں بنتا، تاجربرادری پولیس پر تنز*
*خضدار: محافظ فورس بلوچستان کے موجودہ حالات میں بھی فکر آخرت سے کوسوو دور نکل رہی ۔ تاجر برادری*
*خضدار: یا پولیس گردی ہوگی یا تاجروں کی رٹ ہوگی تیسرا کوئی راستہ نہیں، انجمن تاجران خضدار کا اٹل فیصلہ*
*خضدار: 27 جنوری کو ڈی آئی جی آفس کی طرف مارچ کریں گے ۔ انجمن تاجران خضدار*
*خضدار: ہر دکاندار اشیاء کے آئٹمز ڈی آئی جی آفس کے سامنے پہنچائے ۔ مظاہرہ ہوگا دھرنا ہوگا ۔ انشاءاللہ*