November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) الہاشم کالونی حاکم پلازہ روڈ والے کے رہائشی افراد کی وائیٹل سیاسی ڈیرہ پر چوہدری ہارون الرشید سے ملاقات الفیض کالونی الہاشم کالونی کڈو ہوٹل والے روڈ کی طرح ہمارا روڈ بھی بنایا جائے

20250125_152053

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) الہاشم کالونی حاکم پلازہ روڈ والے کے رہائشی افراد کی وائیٹل سیاسی ڈیرہ پر چوہدری ہارون الرشید سے ملاقات الفیض کالونی الہاشم کالونی کڈو ہوٹل والے روڈ کی طرح ہمارا روڈ بھی بنایا جائے ہم حاجی سعید احمد ایم این اے مسلم لیگ زیڈ اعجازِ الحق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے روڈ کو ٹف ٹائل بنایا جائے اور اس کی صفائی ستھرائی کے لئے بلدیہ عملہ کو پابند کیا جائے ہم نے سیوریج بھی ہزاروں روپے لگا کر اپنی مدد آپ کے تحت ٹھیک کروایا ہے لیکن پھر اردگرد کی گلیوں کا سارا گندا پانی روڈ پر کھڑا پیدل سفر کرنا محال ہو گیا ہے بلدیہ عملے کی اس طرف توجہ نہیں ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمارا روڈ بھی بنایا جائے یا دو ہزار فٹ سڑک کڈو ہوٹل روڈ بننا ہے اس کو آدھا کر کے ہزار حاکم پلازہ روڈ اور ہزار کڈو والا ہوٹل والا روڈ بنا کر حلقے سے دوستی اور محبت کا ثبوت دیں ہم شہر کے مین علاقوں میں بھی رہتے ہوئے اندھیرے میں زندگی گزار رہے ہیں نہ سکون سے آیا جاتا ہے اور جایا جاتا ہے روڈ کی اتنی بری حالت ہے گاڈیاں موٹر سائیکل تباہ ہو گئے ہم مریض بن گئے ہیں اس طرف توجہ دی جائے اس موقع پر اسد چوہدری فراز جٹ میاں فیاض چوہدری چوہدری غلام دستگیر سنی سید نوید شاہ عثمانی چوہدری عمران چوہدری حمزہ رانا ماجد راجپوت۔حاجی جباربھٹی ملک شہزاد زاہد حسین انجم ہدایت علی قاضی نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے