*آئینی بنچ میں دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے کا حوالہ*
*آئینی بنچ میں دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے کا حوالہ*
*کچھ دیر پہلے ہی فل کورٹ کیلئے جوڈیشل آرڈر ہوا ہے، وکیل توفیق آصف*
*فل کورٹ کے حوالے سے کیا آرڈر ہوا ہے دکھائیں، جسٹس محمد علی مظہر*
*ابھی فیصلہ سنایا گیا ہے کاپی نہیں ملی، توفیق آصف ایڈووکیٹ*
*جوڈیشل آردڑ ہے وہ کمیٹی کے پاس چلا جائے گا، جسٹس محمد علی مظہر*
*فیصلے میں کیا لکھا ہے دیکھے بغیر کیسے پتا چلے گا، جسٹس محمد علی مظہر*