November 16, 2026

لکی مروت: مؤذن نے فائرنگ کرکے پیش امام کو قتل کیا اور پولیس کو گرفتاری دےدی۔

20250125_152053

لکی مروت: مؤذن نے فائرنگ کرکے پیش امام کو قتل کیا اور پولیس کو گرفتاری دےدی۔
لکی سٹی مسجدقبا کےپیش امام حافظ ممتاز علی نے دو دن قبل وقت سے قبل آذان دینے اور آذان کےصحیح الفاظ کی ادائیگی سے متعلق موذن کیساتھ تکرار کی تھی اور مقتدیوں سےکہا تھا کہ یہ کم عقل ہے، جس پر مؤذن نے امام مسجد کومبینہ قتل کیا ۔
رسول داوڑ