November 16, 2026

پنجاب حکومت کا ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ تشکیل دینےکا فیصلہ

20250125_152053

پنجاب حکومت کا ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ تشکیل دینےکا فیصلہ
ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ فیک نیوز کی نشاندہی پر فیکٹ چیک نشر کرنے کا پابند ہوگا
ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ کا ہیڈ آفس ڈی جی پی آر میں ہوگا
ڈی ڈی ایم ڈبلیو حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہمات کو کاؤنٹر کرے گا
حکومت پنجاب کے مخالف منفی اور جھوٹ پر مبنی پوڈ کاسٹس کا مؤثر جواب دیا جائے گا .
ڈی ڈی ایم ڈبلیو پنجاب حکومت کی بیک بون کا کردار ادا کرے گا
سوشل میڈیا پنجاب حکومت کے اقدامات کی ترویج کو یقینی بنائے گا .