ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افصل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ٹریفک پولیس کمالیہ بھی عوام دوست مشن 15 کی ایمرجنسی کال پہ بلڈ ڈونیشن رجسٹریشن مہم کیلئے متحرک
ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افصل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ٹریفک پولیس کمالیہ بھی عوام دوست مشن 15 کی ایمرجنسی کال پہ بلڈ ڈونیشن رجسٹریشن مہم کیلئے متحرک
ٹریفک پولیس کے جوان عوام دوست اقدام میں ساتھ ہے،ٹریفک انچارج کمالیہ محمد یاسر کا بانی و منتظم پیاراپاکستان ساجدکمبوہ کیساتھ جاری مہم میں اظہارِ خیال
شہریوں کو ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ اور پیاراپاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ کے اشتراک سے 29 جنوری 2025 بروز بدھ صبح 10 تا 3 بجے تک بلڈ رجسٹریشن مہم میں بھرپور حصہ لینا چاہیئے💫
آپ کا چند قطرے خون کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے،ٹریفک پولیس کمالیہ
ٹریفک پولیس عوامی فلاح میں ہر دم ساتھ ہے، ٹریفک پولیس انچارج لائسنس ظفر کھرل🥀