November 16, 2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ* *افسوس ناک خبر* وبائی امراض نے ایک اور جان لے لیا *نال کمبی کے رہائشی فیض محمد سمالانی کی زوجہ گلے سے متعلق وبائی مرض میں لڑتے لڑتے انتقال کر گے*😭

20250125_152053

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*افسوس ناک خبر*
وبائی امراض نے ایک اور جان لے لیا
*نال کمبی کے رہائشی فیض محمد سمالانی کی زوجہ گلے سے متعلق وبائی مرض میں لڑتے لڑتے انتقال کر گے*😭
*علاقہ نال، خصوصاً کمبی کے عوام ایک خطرناک وبائی بیماری کی لپیٹ میں ہیں، جس نے کئی معصوم جانیں نگل لی ہیں۔ بچوں اور بڑوں میں سانس کی تنگی، گلے کا انفیکشن، بخار، نزلہ، اور کھانسی جیسی علامات کے ساتھ یہ بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اب تک پانچ لوگوں کی موت واقع ہوئے ہے کیسززمیں مزید اضافہ ہورہا ہے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے*۔

*ہم تمام اعلیٰ حکام، محکمہ صحت، اور ڈپٹی کمشنر خضدار سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر علاقے میں ڈاکٹروں کی ٹیم روانہ کی جائے۔ میڈیکل کیمپس قائم کیے جائیں اور بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں*۔