سکھر(بیورو چیف دعاآن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن)سسرال کے ظلم کہ شکار نوجوان کا سکھر پرس کلب پہ احتتجاج ،بیوی اور اسکے گھروالوں کے خلاف کارواٸی کا مطالبہ تفصیلات کیطابق خیرپور ضلع کوٹ بنگلو کے گاؤں آچر خان سوہو کے رہائشی حب علی سوہو نے سکھر پریس کلب کے باھر احتجاج کرتے ہوئے الزام عاٸد کیا کہ میری بیوی ثریا شیخ کا کسی شخص کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں اس بنا پر ثریا شیخ اس کے بھائی اور میری ساس اور علاقے کے بااثر لوگوں کی جانب سے مجھے اور میرے گھر والوں کو جھوٹے مقدمات بنا کر حراساں کیا جا رہا ہے اور مجھ پر زور دیا جا رہا ہے کہ دونوں بچوں کو ہمارے حوالے کردو میں مزدوری کر کے اپنے گھر والوں کا پیٹ بھرتا ہوں میں غریب آدمی ہوں میری کوئی بھی نہیں سن رہا پولیس اسٹیشن گیا تو وہاں بااثر افراد کے کہنے پر الٹا مجھے حراساں کیا جارہا ہے ۔انہوں نے وزیراعلی سندھ و دیگر حکام سے پرزور اپیل ہے کہ مجھے میرے گھر والوں اور میرے بچوں کو تحفظ فراہم کر کے مجھے انصاف دلایا جائے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]