November 17, 2026

*‏سپریم کورٹ`* *_ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا_*

20250125_152053

*‏سپریم کورٹ`*

*_ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا_*

*_سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیصلہ جمعرات کو محفوظ کیا تھا._*

*_بنچز کے اختیارات کیس میں فل کورٹ کی تشکیل پر بھی عدالت نے دلائل طلب کیے تھے_*

*_ایڈیشنل رجسٹرار نے شوکاز نوٹس واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے_*

*_ایڈیشنل رجسٹرار کی شوکاز کےخلاف انٹراکورٹ اپیل بھی لارجر بنچ میں کل سماعت کیلئے مقرر ہے._*