November 16, 2026

*امن و امان برقرار رکھنے کیلئے باغبانہ کے مختلف ایریاز میں لیویز فورس باغبانہ کا گشت و سنیپ چیکنگ جاری* *ترجمان لیویز فورس خضدار*

IMG-20250125-WA0271

*امن و امان برقرار رکھنے کیلئے باغبانہ کے مختلف ایریاز میں لیویز فورس باغبانہ کا گشت و سنیپ چیکنگ جاری*
*ترجمان لیویز فورس خضدار*
*تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی و اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ کے ہدایت پر لیویز انچارج باغبانہ ظہوراحمد کی سربرائی میں لیویز فورس باغبانہ کے مختلف ایریاز میں گشت کرتے ہوۓ اچانک ناکہ لگا کر سنیپ چیکنگ کر رہے ہیں*
*ہر آنے جانے والے گاڈی موٹر سائیکل سوار اور افراد کی چیکنگ کی جارہی ہیں*
*ترجمان لیویز فورس خضدار کے مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں امن و امان کے حوالے سے سنیپ چیکنگ جاری ہیں*
*سنیپ چیکنگ کا مقصد شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا ہے*
*امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی*