November 16, 2026

*چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ ہو گیا ہے۔*

IMG-20250125-WA0268

*چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ ہو گیا ہے۔*

*موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نومبر کے آخر سے چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوئیں جن میں اضافے کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔*

*پیاز، آلو، مرغی سستی، چاول مہنگے ہو گئے*

*ملک میں مسلسل آٹھویں ہفتے بھی چینی کے ریٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک ہفتے میں چینی 4 روپے 14 پیسے کلو مزید مہنگی ہوگئی ہے۔*

*رپورٹ کے مطابق ملک میں چینی کے اوسط نرخ بڑھ کر ایک سوپینتالیس روپے پچاس پیسے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئے ہیں*