خبر شامل کرتے ہین میلسی سے نماندہ اےون نیو ز ٹی وی کے نیوز رپو رٹر محمّد عامر حسین قریشی سے میلسی کے معروف ماہر تعلیم مہر محمد جاوید کو ڈی او ایلیمنٹری وہاڑی تعینات
.خبر شامل کرتے ہین میلسی سے نماندہ اےون نیو ز ٹی وی کے نیوز رپو رٹر محمّد عامر حسین قریشی سے میلسی کے معروف ماہر تعلیم مہر محمد جاوید کو ڈی او ایلیمنٹری وہاڑی تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ریحان محمدی۔۔۔۔
میلسی کے سابقہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مہر محمد جاوید کو حکومت پنجاب کی جانب سے ترقی دےکر وہاڑی میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری تعینات کر دیا گیا۔میلسی میں بطور ڈپٹی ریکارڈ اصلاحات کیں۔میلسی میں آپ کا دور ہمیشہ یادگار رہے گا۔گورنمنٹ اداروں کیساتھ پرائیویٹ سیکٹر کیلئے بے مثال کوششیں کیں۔پرائیویٹ سیکٹر کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کوششیں کی۔فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب کے رہنماؤں نے اس ترقی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پنجاب کے اس تعلیم دوستی اقدام کو سراہااور امید ظاہر کی کہ مہر جاوید بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری وہاڑی اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے پورا پورا کریں گے۔فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتی ہے۔۔۔