November 16, 2026

سکھر بیورو چیف ۔ سید نصیر حسین زیدی دعا آن لاین نیوز سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگ میں 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

20250125_152053

سکھر بیورو چیف ۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پاکستان کے خلاف پہلی اننگ میں 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ملتان میں ٹاس جیتنے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پاکستانی بولرز نے آج بھی اچھی بولنگ کی اور جلد ہی 2 وکٹیں حاصل کرلیں۔

ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کاشف علی نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی، انہوں نے مکائل لوئیس کو 4 رنز پر کیچ آؤٹ کرایا۔

ویسٹ انڈیز کی دوسری وکٹ 9 رنز پر ساجد خان نے حاصل کی۔

بعدازاں پہلے ٹیسٹ کی طرح آج پھر پاکستانی اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کے بیٹرز کو جال میں پھنسا لیا