جیکب آباد: (اے جی بلوچ) آل پارٹیز کمیٹی کی جانب سے سندھو پر واقع چھے کینال اور جیکب آباد کے علاقے آباد پر غیر قانونی ٹول پلازہ بنانے کے خلاف (اے پی سی) چیئرمین محمد شعبان
جیکب آباد: (اے جی بلوچ) آل پارٹیز کمیٹی کی جانب سے سندھو پر واقع چھے کینال اور جیکب آباد کے علاقے آباد پر غیر قانونی ٹول پلازہ بنانے کے خلاف (اے پی سی) چیئرمین محمد شعبان ابڑو، گلاب جان مینگل، قاری رضوان اللہ چاچڑ محمد حسن ٹالانی ، صدر عید محمد ڈومکی جرنل سیکریٹری راحیل احمد منگی، فدا حسین لکھن بازید بلوچ غلام سرور مستوئی کی قیادت میں نکلا گیا
تفصیل کے مطابق آل پارٹیز کمیٹی کی جانب سے سندھو پر کینال غیر قانونی قرار اور سندھ پر ڈاکہ سندھو کو سکھانے کی سازش ہے اے پی سی اور باشعور سندھی قطعاً برداشت نہیں کرسکتا دوسری جانب جیکب آباد غیر قانونی ٹول پلازہ جیکب آباد اور آس پاس کے علاقوں پر ٹیکس کا بم گرانے کی سازش قرار دیگر مظاہرین کا کہنا تھا کے جیکب آباد پہلے سے ہی گونا گوں مسائل کا گہوارہ بنا ہوا ہے اور اس پر ایک اور ٹول پلازہ مسلط کر کے منہگائی کو فروغ دینے کے برابر ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں احتجاج میں نیشنل پارٹی کے ممتاز ناز برڑو ، جے یو پی نورانی کے رفیق احمد فخری ، قومي عوامي تحريک کي چاکر خان جونيجو، بي ايس او صدر بازيد بلوچ ، نائب صدر معشوق بلوچ ، انفارميشن سيريٽری رافع بلوچ ، فنانس سيکريٹری شهروز بلوچ ، بلوچستان نيشنل پارٹي کے ضلع صدر گلاب جان مینگل، حاصل خان مینگل ، جنگی خان ساسولی ، ہیومن رائٹس جرنل سیکریٹری راحیل احمد منگی ، پی پی شہید بھٹو کامریڈ جانی خان مارفانی پیر بخش پتافی ،چیئرمین نوجوان کٹبار اتحاد ذین العابدین ،ایس ٹی پی کے سرور مستوئی ،مسلم لیگ ق کے علی رضا ابڑو ، سندھ ملاح فورم کے ضلع صدر رئیس جان محمد میرانی راجہ خان میرانی، جسقم کے بابر کلواڑ ،چیئرمین نوجوان تحریک محمد حسن ٹالانی ، ڈومکی ویلفیئر کے نصراللہ ڈومکی ، نے دیگر کارکنان سمیت بھرپور شرکت کی آخر میں کینال اور ٹول پلازہ نا منظور کے نعرے احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ ذرائع۔