بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پولیس نے 14اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مزید کارروائیوں کےدوران8 منشیات فروش گرفتار، 1کلو زائد ہیروئن، 1 کلو سے زائد چرس اور 196 لیٹر شراب برآمد ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: اسلحہ ناجائز رکھنے والے 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر