November 16, 2026

*‏الیکشن ٹربیونل پی پی 167 لاہور سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری پر سماعت*

20250121_201956

*‏الیکشن ٹربیونل پی پی 167 لاہور سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عرفان شفیع کھوکھر کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری پر سماعت*

الیکشن ٹریبونل نے انتخابی عذرداری کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے عمار بشیر کی انتخابی عذرداری پر سماعت کی
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ناکام امیدوار عمار بشیر نے عرفان شفیع کھوکھر کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے
مقررہ مدت میں انتخابی عذرداری دائر نہیں کی ، وکیل عرفان شفیع کھوکھر
مقررہ وقت میں عذرداری دائر نہ ہونے کی وجہ سے قابل سماعت نہیں ہے، وکیل عرفان شفیع کھوکھر
ٹربیونل دائر درخواست خارج کرۓ،استدعا