October 5, 2026

منصور علی خان کا پتن آڈٹ رپورٹ پر تجزیہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر حلقہ این اے 125 لاہور کہ فارم 45 نہیں اپ لوڈ کئے اور فارم 45 رسیوڈ بھی نہیں کئے گئے اور ریزلٹ دے دیا گیا، کیا یہ تھا فری اینڈ فیئر الیکشن ؟

20240704_171815

یاد رہے کہ این اے 125 سے تحریک انصاف کے امیدوار رانا جاوید عمر نے بھاری برتری حاصل کی ہے پر عوام سے ان کا مینڈیٹ چھین کر فارم 47 کے مطابق افضل کھوکھر کو جتا دیا گیا۔
#خان_نہیں_پوری_قوم_قید