67

بہاولنگر/ جماعت اسلامی پریس کانفرنس بہاولنگر۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر احتجاج

بہاولنگر/ جماعت اسلامی پریس کانفرنس

بہاولنگر۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر احتجاج

بہاولنگر۔ ضلعی امیر جماعت اسلامی چوہدری ولید ناصر کی احتجاجی پریس کانفرنس

بہاولنگر۔ حکومت کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں، چوہدری ولید ناصر

بہاولنگر۔ بدقسمتی ہے کہ سیاسی جماعتیں اقتدار کی دوڑ میں لگی ہیں، ضلعی امیر جماعت اسلامی

بہاولنگر۔کسی کا ایجنڈا عوام نہیں۔حکمران آئی ایم ایف کا کہہ کر مہنگائی بڑھاتے ہیں، ولید ناصر

بہاولنگر۔ظلم کا نظام اور اشرافیہ کی مراعات ختم ہونی چاہیے، ولید ناصر

بہاولنگر۔ مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں دھرنا دیں گے، مسعود اقبال

بہاولنگر۔ دھرنے کا مقصد حکمرانوں انکے کیے گئے وعدے یاد کروانا ہے، مسعود اقبال

بہاولنگر۔ ضلع بھر میں عوامی رابطہ مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے، ولید ناصر

بہاولنگر۔12 جولائی کو عوام کے حقوق کے لیے اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، ولید ناصر

بہاولنگر۔ مریم بی بی وعدے کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی فری دو، سید مسعود اقبال

بہاولنگر۔ حکومت پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے، ولید ناصر

بہاولنگر۔ جاگیرداراور وڈیرے ٹیکس نہیں دیتے جبکہ تنخواہ دار طبقے کو تختہ مشق بنایا گیا ہے، مسعود اقبال

بہاولنگر۔ آئی ایم ایف کے بجٹ کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی

بہاولنگر۔حکومت کو ہر صورت میں بجلی کے بلوں میں کمی اور ظالمانہ ٹیکسز کو واپس لینا ہو گا۔ ولید ناصر

بہاولنگر۔ جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں کو تباہ کیا گیا، ولید ناصر

بہاولنگر۔ حکومت کسانوں سے گندم خریدنے سے انکار کرتی رہی اور اب آٹے کا بحران پیدا ہوا، ولید ناصر

بہاولنگر۔ شوگر ملز گنا خریدنے کے بعد کسانوں کو پیسے نہیں دیتی، امیر جماعت اسلامی

بہاولنگر۔ صوبے کے نام پرجنوبی پنجاب کے کسانوں کا استحصال کیا گیا، ولید ناصر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں