November 16, 2026

*‏بڑی خبر !* *جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیجانب سے 20 جنوری کو ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہینِ عدالت کا عبوری حکم

20250121_201956

*‏بڑی خبر !*

*جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیجانب سے 20 جنوری کو ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہینِ عدالت کا عبوری حکم چیلنج ! سپریم کورٹ نے جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیدیا ! جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس حسن اظہر رضوی ، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس مسرت ہلالی لارجر بینچ میں شامل ! لارجر بینچ 27 جنوری کو نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کریگا !*