بہاولنگر(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی پریس کانفرنس ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر احتجاج ۔ ضلعی امیر جماعت اسلامی چوہدری ولید ناصر کی احتجاجی پریس کانفرنس۔ حکومت کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں، بدقسمتی ہے کہ سیاسی جماعتیں اقتدار کی دوڑ میں لگی ہیں، ضلعی امیر جماعت اسلامی کسی کا ایجنڈا عوام نہیں۔حکمران آئی ایم ایف کا کہہ کر مہنگائی بڑھاتے ہیں، ظلم کا نظام اور اشرافیہ کی مراعات ختم ہونی چاہیے، ۔ مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں دھرنا دیں گے،دھرنے کا مقصد حکمرانوں انکے کیے گئے وعدے یاد کروانا ہے ضلع بھر میں عوامی رابطہ مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے،۔12 جولائی کو عوام کے حقوق کے لیے اسلام آباد میں دھرنا ہوگا، مریم بی بی وعدے کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی فری دو،۔ حکومت پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے، جاگیرداراور وڈیرے ٹیکس نہیں دیتے جبکہ تنخواہ دار طبقے کو تختہ مشق بنایا گیا ہے، آئی ایم ایف کے بجٹ کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں،۔حکومت کو ہر صورت میں بجلی کے بلوں میں کمی اور ظالمانہ ٹیکسز کو واپس لینا ہو گا۔ جنوبی پنجاب کے کاشتکاروں کو تباہ کیا گیا،حکومت کسانوں سے گندم خریدنے سے انکار کرتی رہی اور اب آٹے کا بحران پیدا ہوا، شوگر ملز گنا خریدنے کے بعد کسانوں کو پیسے نہیں دیتی، صوبے کے نام پرجنوبی پنجاب کے کسانوں کا استحصال کیا گیا، ولید ناصر
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]