November 17, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔ائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجاب مرزا

IMG-20250123-WA0238

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔ائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار اور ڈی ایس پی ٹریفک کاشف منیر گل کی ہدایت پر موبائل وین خدمت مرکز ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر کے دور دراز علاقوں میں عوام کی خدمت عوام کی دالیز پر پہنچانے میں مصروف عمل موبائل وین میں کریکٹر سرٹیفیکیٹ ویری فکیشن ڈرائیونگ لائسنس کی خدمات فراہم کی جاتی ہیں لوگوں نے افسران کے اس اقدام پر اطمینان کا اظہار کیا انچارج ظفر اقبال وارڈن نے کہا ہے کہ ہم عوام کی خدمت کے لیے دن رات حاضر ہیں عوام کے ساتھ پورا تعاون کیا جائے گا