و ہا ڑ ی میلسی بیو رو چیف . )میلسی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر اور دیہاتوں سے کچرا اٹھانے میں مکمل طور پر ناکام ہر جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں شکایت درج کروانے پر میلسی
و ہا ڑ ی میلسی بیو رو چیف . )میلسی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر اور دیہاتوں سے کچرا اٹھانے میں مکمل طور پر ناکام ہر جگہ کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں شکایت درج کروانے پر میلسی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازم کا کہنا ہے کہ ابھی ہمیں تین ماہ تو ہوئے ہیں آئے ہوئے ابھی کچھ نہیں ہوگا آپ جہاں مرضی شکایت کریں جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اپنے بیان ریکارڈ کروا رہی ہیں کہ مجھے پورے پنجاب کی صفائی ایک ماہ میں چاہیے خواہ وہ شہر ہو یا دیہات لیکن کمپنی کو کوئی دو سال چاہیے صفائی شروع کرنے میں اور ٹھیکہ انکو ایڈوانس چاہیے تحصیل کا ماہانہ 13 کروڑ روپے علاقہ مکینوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے