November 16, 2026

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔سے خبر شامل کرتے ہیں ہمارے ڈپٹی بیورو چیف کی رپورٹ کے مطابق معروف کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت میاں نیاز احمد نمبردار مرحوم کہ منجھلے صاحب زادے معروف مذہبی شخصیت قاری عبدالعزیز صاحب قضائے الہی سے انتقال کر گئے

IMG-20250123-WA0186

تفصیلات کے مطابق جنڈ والا ضلع بہاول نگر کی معروف سیاسی سماجی شخصیت میاں نیاز احمد نمبردار وٹو کے صاحبزادے قاری عبدالعزیز وٹو طویل علالت کے بعدقضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ جنڈ والا میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ملک بھر سے کاروباری سیاسی سماجی اور دینی شخصیات نے شرکت کی سوگواران میں عبداللہ سعید وٹو۔عبدالرحمن وٹو ۔ عبداللہ وٹو۔محمد اختر پھلروان اور دیگر رشتے دار شامل تھے اس موقع پر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاول نگر نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی