ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈاکٹر فہد قمر کارڈیولوجسٹ کے والد محترم اور چوہدی محمد اصغر امیر جماعت اسلامی تحصیل چشتیاں کے بردار نسبتی محترم محمد طالب سفر حج کے دوران مکہ مکرمہ میں اپنی خالق حقیقی کے حضور پیش ہو گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد ولید ناصر چوہدری صدر جے آئی یوتھ بہاولنگر عامر یعقوب نائب صدر جے آئی یوتھ بہاولنگرڈاکٹرعارف رضا پروفیسر معروف اعظم پروفیسر خالد سعید ریحان ارسلان خان خاکوانی عرفان اللہ عمر فاروق رامے سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]