109

ہارون آباد۔۔۔۔۔تسلیم ولد غلام سرور شیخ چک 177 موڑ اپنی والدہ کے ہمراہ ریڑھی رکشہ پر اپنے گھر سے اڈاہ کھراج پورہ بہاولنگر روڈ کیلئے جا رہا تھا جب دوشاخہ نزد چک 38/3R پہنچے تو نا معلوم موٹر سائیکل سوار نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر پیچھے سے آ کر فائر کر دیا جس سے

ہارون آباد۔۔۔۔۔تسلیم ولد غلام سرور شیخ چک 177 موڑ اپنی والدہ کے ہمراہ ریڑھی رکشہ پر اپنے گھر سے اڈاہ کھراج پورہ بہاولنگر روڈ کیلئے جا رہا تھا جب دوشاخہ نزد چک 38/3R پہنچے تو نا معلوم موٹر سائیکل سوار نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر پیچھے سے آ کر فائر کر دیا جس سے تسلیم نا می شخص زخمی ہو گیا ۔موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہو گیا۔ مقامی پولیس موقع پرمصروف بہ کاروائی ہے۔ ریسکیو ٹیم نے علاج معالجہ کے لئے زخمی کو THQ ہسپتال ہارون آباد شفٹ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں