*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ* *سعودی عرب اسرائیل کےساتھ تعلقات قائم کر کے رہے گا، سعودی عرب کا ابراہم اکارڈ میں شامل ہونا شاید فوری ممکن نہیں، میرےجانے سے پہلے یہ معاہدہ ہوکر رہے گا، ٹرمپ*
🚨 *امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*
*سعودی عرب اسرائیل کےساتھ تعلقات قائم کر کے رہے گا، سعودی عرب کا ابراہم اکارڈ میں شامل ہونا شاید فوری ممکن نہیں، میرےجانے سے پہلے یہ معاہدہ ہوکر رہے گا، ٹرمپ*
*غزہ جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے پُراعتماد نہیں ہوں، غزہ ملبے کا ڈھیر بن چکا، اسے دوبارہ تعمیر ہونا چاہیے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ*